نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا ایک نتیجہ، مغرب کی جانب سے ایرانوفوبیا کے منصوبے کی ناکامی ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا ایک نتیجہ، مغرب کی جانب سے ایرانوفوبیا کے منصوبے کی ناکامی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ آج دنیا یہ یقین کرتی ہے کہ علاقے میں ا ...
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی لاریجانی، عدلیہ کے سربراہ جواد لاریجانی ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام، ایران کی سیاسی، عسکری اور مذہبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
نماز جنازہ کے بعد مرحوم حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسنجانی کا جل ...
صدر مملکت کی حیثیت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا ذرہ برابر بھی احترام نہیں کرتے۔ الوقت - امریکا کے گلوپ مرکز کی جانب سے کرائے گئے سروے کے مطابق 55 فیصد امریکی شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ صدر مملکت کی حیثیت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا ذرہ برابر بھی احترام نہیں کرتے۔
گلوپ تحقیقاتی مرکز نے سروے کے کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ...
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے حلب کی آزادی اور شام میں جنگ بندی کو امن و استحکام کے لئے اٹھائے گئے دو اہم اقدام قرار دیئے۔ الوقت - صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے حلب کی آزادی اور شام میں جنگ بندی کو امن و استحکام کے لئے اٹھائے گئے دو اہم اقدام قرار دیئے۔
ڈاکٹر روحانی نے بدھ کو تہران میں شام کے وزیر ...
صدر کے اختیارات میں اضافہ ہو جائے گا۔ الوقت - ترکی کے ممبران پارلیمنٹ نے اس قرارداد کو منظو کر لیا ہے جس کے تحت موجودہ صدر کے اختیارات میں اضافہ ہو جائے گا۔
آناتولی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کی پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پیش کی گئی تھی جس میں پارلیمنٹ سے صدر مملکت کو اختیارات منتق ...
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں تاکید کی کہ دونوں ممالک میں، اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی شعبوں میں تعلقات کی توسیع کی بے پناہ صلاحیتیں پائی جاتی ہیں اور دونوں ممالک کی قوموں کی خواہشات کے مطابق ان مواقع سے استفادہ کیا جانا چاہئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، صدر مملک ...
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے عمان اور کویت کا دورہ کیا جس کا اہم ہدف دونوں ممالک کے حکام کے درمیان جاری لفظی جنگ کو ختم کرنا تھا لیکن خوشی کی یہ فضا میونخ سیکورٹی کانفرنس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجیبر کے سخت اور مخاصمانہ بیانات کے بعد زیادہ دن تک جاری نہیں رہ سکی۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ ...
صدر مملکت کے حالیہ دورہ پاکستان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی ممالک کو نظریات کے تبادلے اور مشترکہ ادارک میں توسیع کی ضرورت ہے، تاکہ آپس میں کوئی غلط فہمی نہ ہو سکے اور موجودہ غلط فہمياں دور ہو جائیں۔
پاکستانی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے اپنے دورہ تہران پر خوشی کا ا ...
صدر نے کہا ہے کہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے اور صیہونی حکومت ایک جعلی اور مغربی کی جانب سے بنائی گئی حکومت ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے اور صیہونی حکومت ایک جعلی اور مغربی کی جانب سے بنائی گئی حکومت ہے جو کھلے طور پر انسانی ...
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات، توسیع کی جانب گامزن ہیں۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات، توسیع کی جانب گامزن ہیں اور تہران، ماسكو سمیت تمام پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کرتا ہے۔
ڈاکٹر ح ...